TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
روزے کا بیان۔
روزہ دار کا اس شخص کو دعا دینا جس نے افطاری کروائی ہو۔
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ الدَّسْتَوَائِيُّ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَفْطَرَ عِنْدَ أُنَاسٍ قَالَ أَفْطَرَ عِنْدَكُمْ الصَّائِمُونَ وَأَكَلَ طَعَامَكُمْ الْأَبْرَارُ وَتَنَزَّلَتْ عَلَيْكُمْ الْمَلَائِكَةُ-
حضرت انس بن مالک روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کے ہاں افطار کرتے تو یہ دعا دیتے تھے تمہارے ہاں روزہ داروں نے افطاری کی ہے تمہارے کھانا نیک لوگوں نے کھایا ہے اور تم پر فرشتے رحمت لے کر نازل ہوئے ہیں ۔
-