دو افراد اپنے تیسرے ساتھی کو چھوڑ کر خاموشی میں سرگوشی نہ کریں۔

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كُنْتُمْ ثَلَاثَةً فَلَا يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ صَاحِبِهِمَا فَإِنَّ ذَلِكَ يُحْزِنُهُ-
حضرت عبداللہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم تین لوگ موجود ہو تو کوئی دو افراد اپنے تیسرے ساتھ کو چھوڑ کر آپس میں سرگوشی نہ کریں کیونکہ یہ بات تیسرے کے لیے غم کا باعث ہوگی۔
-