داداکی وراثت کا حکم۔

أَخْبَرَنَا يَزِيدُ أَخْبَرَنَا أَشْعَثُ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ قُلْتُ لِعَبِيدَةَ حَدِّثْنِي عَنْ الْجَدِّ فَقَالَ إِنِّي لَأَحْفَظُ فِي الْجَدِّ ثَمَانِينَ قَضِيَّةً مُخْتَلِفَةً-
ابن سیرین بیان کرتے ہیں میں نے عبیدہ سے کہا آپ مجھے دادا کی وراثت کے بارے میں کوئی حدیث سنائیں انہوں نے جواب دیا میں نے دادا کی وراثت کے بارے میں ٨٠ فیصلے یاد کیے ہوئے ہیں جو ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔
-