TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
سیر کا بیان
حکومت کے بارے میں شدید تاکید
أَخْبَرَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا مِنْ أَمِيرِ عَشَرَةٍ إِلَّا يُؤْتَى بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَغْلُولَةٌ يَدَاهُ إِلَى عُنُقِهِ أَطْلَقَهُ الْحَقُّ أَوْ أَوْبَقَهُ-
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص دس آدمیوں کا امیر ہوگا اسے بھی قیامت کے دن اس حالت میں لایا جائے گا کہ اس کے دونوں ہاتھ گردن میں بندھے ہونگے پھر حق اسے آزاد کروادے گا یا اسے ہلاکت کا شکار کردے گا۔
-