TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
حج کا بیان۔
جو شخص فوت ہوجائے اور حج نہ کرسکے
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ شَرِيكٍ عَنْ لَيْثٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لَمْ يَمْنَعْهُ عَنْ الْحَجِّ حَاجَةٌ ظَاهِرَةٌ أَوْ سُلْطَانٌ جَائِرٌ أَوْ مَرَضٌ حَابِسٌ فَمَاتَ وَلَمْ يَحُجَّ فَلْيَمُتْ إِنْ شَاءَ يَهُودِيًّا وَإِنْ شَاءَ نَصْرَانِيًّا-
حضرت ابوامامہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جس شخص کو کوئی ظاہری ضرورت ظالم حکمران یا شدید بیماری حج سے نہ روکے اور پھر بھی وہ حج کئے بغیر فوت ہوجائے تو پھر اس کی مرضی ہے وہ چاہے تو یہودی ہونے کی حالت میں مرے چا ہے تو عیسائی ہونے کی حالت میں مرے۔
-