TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
روزے کا بیان۔
جو شخص جنابت کی حالت میں صبح کرے اور وہ روزہ رکھنا چاہے
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ يَعْنِي ابْنَ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ أَخْبَرَهُ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ وَعَائِشَةَ أَخْبَرتَاهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصْبِحُ جُنُبًا مِنْ أَهْلِهِ ثُمَّ يَصُومُ-
سیدہ ام سلمہ اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اہلیہ (کے ساتھ صحبت) کی وجہ سے صبح کےوقت جنابت کی حالت میں ہوتے تھے تو آپ روزہ رکھ لیتے تھے۔
-