TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
خواب کا بیان
جو شخص اپنی بات میں سب سے زیادہ سچا ہوگا اس کے خواب بھی سب سے زیادہ سچے ہوں گے
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ عَنْ مَخْلَدِ بْنِ حُسَيْنٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اقْتَرَبَ الزَّمَانُ لَمْ تَكَدْ رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ تَكْذِبُ وَأَصْدَقُهُمْ رُؤْيَا أَصْدَقُهُمْ حَدِيثًا-
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قریب کے زمانے میں مؤمنین کے خواب جھوٹے نہیں ہوا کریں گے ان میں سے جو سب سے زیادہ سچا ہوگا اس کا خواب بھی سب سے زیادہ سچا ہوگا۔
-