جن کے نزدیک دو چیزوں کو ملا کر کھانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ الْقِثَّاءَ بِالرُّطَبِ-
حضرت عبداللہ بن جعفر بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خود کھجور کے ہمراہ لکڑی کھاتے ہوئے دیکھا ہے۔
-