TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
کھانے کا بیان
ثرید کی فضیلت۔
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ أَبِي طُوَالَةَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَعْمَرٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ-
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں عائشہ رضی اللہ عنہا کو خواتین پر وہ ہی فضیلت حاصل ہے جوثرید کو تما م کھانوں پر حاصل ہے۔
-