TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
حج کا بیان۔
بال کٹوانے سے سر منڈوانا افضل ہے۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ رَحِمَ اللَّهُ الْمُحَلِّقِينَ قِيلَ وَالْمُقَصِّرِينَ قَالَ رَحِمَ اللَّهُ الْمُحَلِّقِينَ قَالَ فِي الرَّابِعَةِ وَالْمُقَصِّرِينَ-
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ دعا نقل کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان لوگوں پر رحم کرے جن لوگوں نے بال منڈوا لیے ہیں عرض کی گئی بال کٹوانے والوں کے لیے دعائے خیر فرمائیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ ان لوگوں پر رحم کرے جن لوگوں نے سرمنڈوالیے ہیں راوی کہتے ہیں پھر آپ نے چوتھی مرتبہ فرمایا بال کٹوانے والوں پر اللہ رحم کرے۔
-