TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
اجازت لینے کا بیان
اہل خانہ پر خرچ کرنا۔
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ أَخْبَرَنِي قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْبَدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ الْمُسْلِمُ إِذَا أَنَفْقَ نَفَقَةً عَلَى أَهْلِهِ وَهُوَ يَحْتَسِبُهَا فَهِيَ لَهُ صَدَقَةٌ-
حضرت ابومسعود بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جب کوئی شخص ثواب کے حصول کی نیت سے اپنے اہل خانہ پر خرچ کرے تو یہ اس کے لیے صدقہ ہوگی۔
-