TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
اہل بدر کی فضیلت۔
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَيْنَ فُلَانٌ فَغَمَزَهُ رَجُلٌ مِنْهُمْ فَقَالَ إِنَّهُ وَإِنَّهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَيْسَ قَدْ شَهِدَ بَدْرًا قَالُوا بَلَى قَالَ فَلَعَلَّ اللَّهَ اطَّلَعَ عَلَى أَهْلِ بَدْرٍ فَقَالَ اعْمَلُوا مَا شِئْتُمْ فَقَدْ غَفَرْتُ لَكُمْ-
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا ارشاد فرمایا فلاں شخص کہاں ہے ایک شخص نے اس کے بارے میں برا کہتے ہوئے کہا وہ تو ایسا ایساہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا کیا وہ بدر میں شریک نہیں ہوا تھا لوگوں نے عرض کی جی ہاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ نے اہل بدر کی طرف متوجہ ہو کر یہ فرمایا تھا کہ تم جو چاہو کرو میں نے تمہیں بخش دیاہے۔
-