TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
نذر اور قسموں کا بیان
اللہ کی نا فرمانی کی نذر درست نہیں ہے۔
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا وَفَاءَ لِنَذْرٍ فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ وَلَا فِيمَا لَا يَمْلِكُ ابْنُ آدَمَ-
حضرت عمران بن حصین روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ کی نافرمانی کی نذر اور جو چیز آدمی کی حاکمیت میں نہ ہو اس کے بارے میں مانی جانے والی نذر کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
-