TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
جہاد کا بیان
اللہ کی راہ میں صبح شام بسر کرنا
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَغَدْوَةٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ رَوْحَةٌ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا-
حضرت سہل بن سعد بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا خدا کی راہ میں صبح کرنا یا خدا کی راہ میں شام کرنا دنیا میں موجود ہرچیز سے افضل ہے۔
-