TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
آدمی کا حشر اس کے ساتھ ہوگا جس کو وہ پسند کرتا ہوگا۔
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ الرَّجُلُ يُحِبُّ الْقَوْمَ لَا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَعْمَلَ مِثْلَ عَمَلِهِمْ قَالَ أَنْتَ يَا أَبَا ذَرٍّ مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ قُلْتُ فَإِنِّي أُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ قَالَ أَنْتَ مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ-
حضرت ابوذر بیان کرتے ہیں میں نے عرض کی یا رسول اللہ ایک آدمی کسی قوم سے محبت رکھتا ہے اور وہ یہ گنجائش نہیں رکھتا کہ ان جیسے عمل کرے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے ابوذر تم جن سے محبت رکھتے ہو ان کے ساتھ ہوگے میں نے عرض کی میں اللہ اور اس کے رسول سے محبت رکھتا ہوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جن سے تم محبت رکھتے ہو ان کے ساتھ ہوگے۔
-