TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن دارمی
روزے کا بیان۔
(کبھی) مہینہ انتیس دن کا ہوتا ہے
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ فَلَا تَصُومُوا حَتَّى تَرَوْهُ وَلَا تُفْطِرُوا حَتَّى تَرَوْهُ فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَاقْدُرُوا لَهُ-
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے مہینہ کبھی انتیس دن کا بھی ہوتا ہے اس لئے اس وقت تک روزہ نہ رکھوجب تک اسے (پہلی کے چاند کو) دیکھ نہ لو اور اس وقت تک روزے رکھنے بند نہ کرو جب تک تم اسے دیکھ نہ لو اور اگر تم پر بادل چھاجائے تو گنتی پوری کرلو۔
-