TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
لباس کا بیان
یمنی چادر کے بیان میں
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ قُلْنَا لِأَنَسٍ يَعْنِي ابْنَ مَالِکٍ أَيُّ اللِّبَاسِ کَانَ أَحَبَّ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ أَعْجَبَ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحِبَرَةُ-
ہدبہ بن خالد، ہمام، قتادہ، انس فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت انس بن مالک سے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کونسا لباس زیادہ محبوب تھا یا کون سا زیادہ پسند تھا، فرمایا کہ حبرہ۔ (ایک یمنی چادر جس میں دھاریاں ہوتی ہیں)۔
-