TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
ادب کا بیان
ہاتھ پر بوسہ دینے کا بیان
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي لَيْلَی حَدَّثَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ حَدَّثَهُ وَذَکَرَ قِصَّةً قَالَ فَدَنَوْنَا يَعْنِي مِنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَبَّلْنَا يَدَهُ-
احمد بن یونس، زہیر، یزید بن ابوزیاد، عبدالرحمٰن بن ابولیلی، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے ایک واقعہ بیان کیا اس میں فرمایا کہ پس ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب ہوگئے اور آپ کے دست مبارک پر بوسہ دیا۔
Narrated Abdullah ibn Umar: Ibn Umar told a story and said: We then came near the Prophet (peace_be_upon_him) and kissed his hand.