گہن لگنے پر غلام آزاد کرنا

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَائَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ بِالْعَتَاقَةِ فِي صَلَاةِ الْکُسُوفِ-
زہیر بن حرب، معاویہ، بن عمرو، زائدہ، ہشام، حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گہن کے وقت صلوٰة کسوف کے ساتھ غلام آزاد کرنے کا بھی حکم دیتے تھے
-