TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
جہاد کا بیان
گھوڑیوں کا گدھوں سے جفتی کرانا
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ ابْنِ زُرَيْرٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أُهْدِيَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَغْلَةٌ فَرَکِبَهَا فَقَالَ عَلِيٌّ لَوْ حَمَلْنَا الْحَمِيرَ عَلَی الْخَيْلِ فَکَانَتْ لَنَا مِثْلُ هَذِهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا يَفْعَلُ ذَلِکَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ-
قتیبہ بن سعید، لیث، یزید بن ابی حبیب، ابوخیر، بن زریر، علی بن ابی طالب سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واسطے ایک خچر تحفہ آیا پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس پر سوار ہوئے حضرت علی نے کہا کاش ہم بھی گدھوں کو گھوڑیوں پر چڑھائیں تو خچر ہمارے پاس بھی ہوں۔ یہ سن کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ کام وہی کرتے ہیں جو نہیں جانتے (یعنی یہ نہیں جانتے کہ گھوڑا خچر سے زیادہ قیمتی ہے)
Narrated Ali ibn AbuTalib: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) was present with a she-mule which he rode, so Ali said: If we made asses cover mares we would have animals of this type. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Only those who do not know do that.