TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
نماز کا بیان
کپڑے پر سجدہ کرنے کا بیان
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا غَالِبٌ عَنْ بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي شِدَّةِ الْحَرِّ فَإِذَا لَمْ يَسْتَطِعْ أَحَدُنَا أَنْ يُمَکِّنَ وَجْهَهُ مِنْ الْأَرْضِ بَسَطَ ثَوْبَهُ فَسَجَدَ عَلَيْهِ-
احمد بن حنبل، بشر بن مفضل، غالب، بکر بن عبد اللہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم شدید گرمی میں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے اگر ہم میں سے کوئی (گرمی کی شدت کی بنا پر) زمین پر سجدہ نہ کر سکتا تو اپنا کپڑا بچھا کر اس پر سجدہ کر لیتا۔
-