TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
نماز کا بیان
کوکھ پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنا مکروہ ہے
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ کَعْبٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الِاخْتِصَارِ فِي الصَّلَاةِ قَالَ أَبُو دَاوُد يَعْنِي يَضَعُ يَدَهُ عَلَی خَاصِرَتِهِ-
یعقوب بن کعب، محمد بن سلمہ، ہشام، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اختصار سے منع فرمایا ہے ابوداؤد کہتے ہیں کہ اختصار کا مطلب ہے کو کھ پر ہاتھ رکھنا۔
-