TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
ادب کا بیان
کنکری مارنے کا بیان
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ صُهْبَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْخَذْفِ قَالَ إِنَّهُ لَا يَصِيدُ صَيْدًا وَلَا يَنْکَأُ عَدُوًّا وَإِنَّمَا يَفْقَأُ الْعَيْنَ وَيَکْسِرُ السِّنَّ-
حفص بن عمر، شعبہ، قتادہ، عقبہ بن صہبان، حضرت عبدالرحمن بن مغفل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکریاں ٹھیکرے مارنے سے منع فرمایا ان سے شکار تو ہوتا نہیں اور نہ دشمن مرتا ہے ہاں یہ آنکھ ضرور پھوڑتی ہیں اور دانت ضرور توڑتی ہیں اس لیے اسے نہیں مارنا چاہیے۔
-