TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
جہاد کا بیان
کمزور اور بے بس آدمیوں کا وسیلہ سے مدد مانگنا
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ الْحَرَّانِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ حَدَّثَنَا ابْنُ جَابِرٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْطَاةَ الْفَزَارِيِّ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ الْحَضْرَمِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا الدَّرْدَائِ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ابْغُونِي الضُّعَفَائَ فَإِنَّمَا تُرْزَقُونَ وَتُنْصَرُونَ بِضُعَفَائِکُمْ قَالَ أَبُو دَاوُد زَيْدُ بْنُ أَرْطَاةَ أَخُو عَدِيِّ بْنِ أَرْطَاةَ-
مومل بن فضل، ولید، ابن جابر، زید بن ارطاہ، جبیربن نفیر، حضرت ابوالدرداء سے روایت ہے کہ میں نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ کہ میرے لئے کمزور لاچار لوگوں کو تلاش کرو کیونکہ تمہیں انہیں کے طفیل روزی ملتی ہے اور ان ہی کی وجہ تمہاری مدد کی جاتی ہے۔ ابوداد نے کہا زید بن ارطاة عدی بن ارطاة کا بھائی ہے۔
Narrated AbudDarda': I heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) say: Seek for me weak persons, for you are provided means of subsistence and helped through your weaklings.