TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
ادب کا بیان
کسی یتیم کی پرورش کا ضامن ہونا باعث فضیلت ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ بْنِ سُفْيَانَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي حَازِمٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ سَهْلٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَنَا وَکَافِلُ الْيَتِيمِ کَهَاتَيْنِ فِي الْجَنَّةِ وَقَرَنَ بَيْنَ أُصْبُعَيْهِ الْوُسْطَی وَالَّتِي تَلِي الْإِبْهَامَ-
محمد بن صباح بن سفیان، عبدالعزیز ابن حازم، حضرت سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا شخص جنت میں اس طرح ہوں گے آپ نے دو انگلیوں درمیانی اور شہادت کی انگلی کو ملایا۔
-