TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
خرید وفروخت کا بیان
کسی کو نقصان سے بچانے کے لیے بیع ختم کرنے کی فضیلت کا بیان
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مَعِينٍ حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَقَالَ مُسْلِمًا أَقَالَهُ اللَّهُ عَثْرَتَهُ-
یحیی بن معین، حفص، اعمش، ابوصالح، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے کسی مسلمان کو نقصان سے پچانے کے لئے بیع ختم کر دی اللہ اس کی لغزشوں کو ختم فرما دیں گے۔
Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone rescinds a sale with a Muslim, Allah will cancel his slip, on the Day of Resurrection.