TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
نماز کا بیان
نماز سے فراغت کے بعد پہلے عورتوں کو مسجد سے جانا چاہیے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ هِنْدِ بِنْتِ الْحَارِثِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَلَّمَ مَکَثَ قَلِيلًا وَکَانُوا يَرَوْنَ أَنَّ ذَلِکَ کَيْمَا يَنْفُذُ النِّسَائُ قَبْلَ الرِّجَالِ-
محمد بن یحیی، محمد بن رافع، عبدالرزاق، معمر، حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سلام پھیرتے تو تھوڑی دیر کے لیے ٹھہر جاتے لوگ اس کی وجہ یہ تصور کرتے تھے کہ عورتیں مردوں سے پہلے (مسجد سے) چلی جائیں۔
-