نرجانور کو مادہ جانور پر چڑھانے کی اجرت کا بیان

حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَکَمِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ-
مسدد بن مسرہد، اسماعیل، علی بن حکم نافع، ابن عمر سے روایت کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا جانور (نر) دوسرے کی مادہ پر چھوڑ نے کی اجرت سے منع فرمایا ہے۔
Narrated Abdullah ibn Umar: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) forbade (taking hire for) a stallion's covering.