TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
استغفار کا بیان
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سوا کسی اور پر درود بھیجنا
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ نُبَيْحٍ الْعَنَزِيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ امْرَأَةً قَالَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلِّ عَلَيَّ وَعَلَی زَوْجِي فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْکِ وَعَلَی زَوْجِکِ-
محمد بن عیسی، ابوعوانہ، اسود بن قیس، نبیح، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھ پر اور میرے شوہر پر درود بھیجئے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ تجھ پر اور تیرے شوہر پر رحمت نازل فرمائے۔
-