TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
نماز کا بیان
ناک اور پیشانی پر سجدہ کرنے کا بیان
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُئِيَ عَلَی جَبْهَتِهِ وَعَلَی أَرْنَبَتِهِ أَثَرُ طِينٍ مِنْ صَلَاةٍ صَلَّاهَا بِالنَّاسِ-
ابن مثنی، صفوان، بن عیسی، معمر، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نماز پڑھانے کی بنا پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیشانی اور ناک پر مٹی کا نشان ہوتا تھا۔
-
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ نَحْوَهُ-
محمد بن یحیی، عبدالرزاق، حضرت معمر رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح کی حدیث مروی ہے۔
-