نابینا کی امامت کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَنْبَرِيُّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَخْلَفَ ابْنَ أُمِّ مَکْتُومٍ يَؤُمُّ النَّاسَ وَهُوَ أَعْمَی-
محمد بن عبدالرحمن ابوعبد اللہ، ابن مہدی عمران، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ تبوک کے موقع پر ابن ام مکتوم کو اپنا نائب مقرر کیا تھا وہ لوگوں کی امامت کرتے تھے حالانکہ وہ نابینا تھے۔
-