میت کی طرف سے قربانی کر نے کا بیان

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ أَبِي الْحَسْنَائِ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ حَنَشٍ قَالَ رَأَيْتُ عَلِيًّا يُضَحِّي بِکَبْشَيْنِ فَقُلْتُ لَهُ مَا هَذَا فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْصَانِي أَنْ أُضَحِّيَ عَنْهُ فَأَنَا أُضَحِّي عَنْهُ-
عثمان بن ابی شیبہ، شریک، ابی حسنا، حکم، حضرت حنش سے روایت ہے کہ میں نے حضرت علی کو دو دنبوں کی قربانی کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ میں نے پوچھا یہ کیا ہے؟ (یعنی ایک کی بجائے دو جانوروں کی قربانی کیوں؟) انھوں نے جواب دیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا تھا کہ (میں آپکی وفات کے بعد) آپکی طرف سے بھی قربانی کروں۔ پس یہ ایک قربانی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے کر رہا ہوں۔
Narrated Ali ibn AbuTalib: Hanash said: I saw Ali sacrificing two rams; so I asked him: What is this? He replied. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) enjoined upon me to sacrifice on his behalf, so that is what I am doing.