مصیبت کے وقت بیٹھ جانے کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ کَثِيرٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمَّا قُتِلَ زَيْدُ بْنُ حَارِثَةَ وَجَعْفَرٌ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَوَاحَةَ جَلَسَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَسْجِدِ يُعْرَفُ فِي وَجْهِهِ الْحُزْنُ وَذَکَرَ الْقِصَّةَ-
محمد بن کثیر، سلیمان بن کثیر، یحیی بن سعید، عمرہ، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ جب (غزوہ موتہ میں) زید بن حارثہ جعفر بن طالب اور عبداللہ بن رواحہ قتل ہو گئے (اور اس کی خبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ملی) آپ مسجد میں بیٹھ گئے اور آپ کے چہرے پر حزن و ملال کے آثار نمایاں تھے۔
-