مرنے کے بعد میت پر کپڑا ڈال دینا

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُجِّيَ فِي ثَوْبِ حِبَرَةٍ-
احمد بن حنبل، عبدالرزاق، معمر زہری، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ (جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ہوگئی تو) آپ کو یمنی چادر سے ڈھک دیا گیا۔
-