مردہ کو قبر میں کس طرح داخل کریں

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ أَوْصَی الْحَارِثُ أَنْ يُصَلِّيَ عَلَيْهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ فَصَلَّی عَلَيْهِ ثُمَّ أَدْخَلَهُ الْقَبْرَ مِنْ قِبَلِ رِجْلَيْ الْقَبْرِ وَقَالَ هَذَا مِنْ السُّنَّةِ-
عبداللہ بن معاذ، شعبہ، حضرت ابواسحاق سے روایت ہے کہ حضرت جارث نے یہ وصیت کی تھی کہ ان کی نماز جنازہ عبداللہ بن یزید پڑھائیں لہذا انھوں نے ہی ان کی نماز پڑھائی۔ پھر انھوں نے ان کو قبر کے پائی ناتے کی طرف سے قبر میں داخل کیا اور یہ کہا یہ سنت ہے۔
Narrated Abdullah ibn Yazid: AbuIshaq said: Al-Harith left his will that Abdullah ibn Yazid should offer his funeral prayer; so he prayed over him. He then put him in the grave from the side of his legs and said: This is a Sunnah (model practice of the Prophet).