مرتے وقت صاف ستھرے کپڑے پہننا مستحب ہے

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ عَنْ ابْنِ الْهَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّهُ لَمَّا حَضَرَهُ الْمَوْتُ دَعَا بِثِيَابٍ جُدُدٍ فَلَبِسَهَا ثُمَّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ الْمَيِّتَ يُبْعَثُ فِي ثِيَابِهِ الَّتِي يَمُوتُ فِيهَا-
حسن بن علی، ابن ابی مریم، یحیی بن ایوب، ہاد، محمد بن ابراہیم، ابوسلمہ، حضرت ابوسعید خدری کے متعلق روایت ہے کہ جب ان کی موت کا وقت قریب آیا تو انھوں نے نئے کپڑے طلب کیے اور ان کو پہنا اور اس کے بعد فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے کہ مردہ اسی لباس میں (قبر سے) اٹھایا جائے گا جس میں اس کی موت واقع ہوئی ہے۔
Narrated AbuSa'id al-Khudri: When the time of his death came, he called for new clothes and put on them. He then said: I heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) say: A deceased will be raised in the clothes in which he died.