TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
فیصلوں کا بیان
قسم اٹھانا مدعی علیہ کے ذمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ قَالَ کَتَبَ إِلَيَّ ابْنُ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی بِالْيَمِينِ عَلَی الْمُدَّعَی عَلَيْهِ-
عبداللہ بن مسلمہ قعنبی، نافع بن عمر، ابن ابی ملیکہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خط لکھا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ حلف کی ذمہ داری مدعی علیہ پر ہے۔
-