TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
نماز کا بیان
عید گاہ کی آمدورفت کے لیے الگ الگ راستے اختیار کرنا
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ يَوْمَ الْعِيدِ فِي طَرِيقٍ ثُمَّ رَجَعَ فِي طَرِيقٍ آخَرَ-
عبداللہ بن مسلمہ، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدگاہ جانے کے لیے ایک راستے کو اور اس سے واپسی کے لئے دوسرے کو اختیار فرماتے تھے۔
Narrated Abdullah ibn Umar: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) went out by one road on the day of the 'Id (festival) and returned by another.