عورتوں کا جنازہ کے ساتھ جانا ممنوع ہے

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ نُهِينَا أَنْ نَتَّبِعَ الْجَنَائِزَ وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا-
سلیمان بن حرب، حماد، ایوب حفصہ، حضرت ام عطیہ سے روایت ہے کہ ہم کو جنازوں کے ساتھ جانے سے روکا گیا مگر اس میں سختی نہیں برتی گئی۔
-