طواف میں اضطباع کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ يَعْلَی عَنْ يَعْلَی قَالَ طَافَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُضْطَبِعًا بِبُرْدٍ أَخْضَرَ-
محمد بن کثیر، سفیان، ابن جریح، حضرت یعلی سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سبز رنگ کی چادر میں اضطباع کر کے طواف کیا۔
-