صلوٰة کسوف میں لوگوں کو شرکت کی دعوت دینا

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ نَمِرٍ أَنَّهُ سَأَلَ الزُّهْرِيَّ فَقَالَ الزُّهْرِيُّ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُسِفَتْ الشَّمْسُ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا فَنَادَی أَنْ الصَّلَاةُ جَامِعَةٌ-
عمرو بن عثمان، ولید، عبدالرحمن بن نمیر، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سورج گہن ہوا تو رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو حکم دیا پس اس نے آواز لگائی کہ نماز جماعت سے ہو گی
-