TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
جہاد کا بیان
صف بندی کا بیان
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الْغَسِيلِ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ أَبِي أُسَيْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ اصْطَفَفْنَا يَوْمَ بَدْرٍ إِذَا أَکْثَبُوکُمْ يَعْنِي إِذَا غَشُوکُمْ فَارْمُوهُمْ بِالنَّبْلِ وَاسْتَبْقُوا نَبْلَکُمْ-
احمد بن سنان، ابواحمد زبیری، عبدالرحمن بن سلیمان بن غسیل، حمزہ، حضرت ابواسید، مالک بن ربیعہ سے روایت ہے کہ بدر کے دن جب ہم نے صف بندی کی تو جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب وہ یعنی کفار تمہارے قریب پہنچیں تو ان پر تیر پھینکو اور اپنے تیروں کو باقی رکھو۔
-