TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
جہاد کا بیان
شہید کی قبر پر نور برستا ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ يَعْنِي ابْنَ الْفَضْلِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ رُومَانَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمَّا مَاتَ النَّجَاشِيُّ کُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّهُ لَا يَزَالُ يُرَی عَلَی قَبْرِهِ نُورٌ-
محمد بن عمرو، سلمہ، ابن فضل، محمد بن اسحاق یزید بن رومان، عروہ حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ جب (شاہ حبشہ) نجاشی انتقال کر گیا تو لوگ ہم سے بیان کرتے تھے کہ اس کی قبر پر ہمیشہ نور برستا ہے (ممکن ہے وہ شہید کی موت مرا ہو)۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: When Negus died, we were told that a light would be seen perpetually at his grave.