TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
جہاد کا بیان
شہید کی شفاعت قبول کی جائے گی
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ رَبَاحٍ الذِّمَارِيُّ حَدَّثَنِي عَمِّي نِمْرَانُ بْنُ عُتْبَةَ الذِّمَارِيُّ قَالَ دَخَلْنَا عَلَی أُمِّ الدَّرْدَائِ وَنَحْنُ أَيْتَامٌ فَقَالَتْ أَبْشِرُوا فَإِنِّي سَمِعْتُ أَبَا الدَّرْدَائَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُشَفَّعُ الشَّهِيدُ فِي سَبْعِينَ مِنْ أَهْلِ بَيْتِهِ قَالَ أَبُو دَاوُد صَوَابُهُ رَبَاحُ بْنُ الْوَلِيدِ-
احمد بن صالح، یحیی بن حسان، ولید بن رباح، حضرت نمیران بن عتبہ سے روایت ہے کہ ہم ام درداء کے پاس گئے اور ہم یتیم تھے ام درداء نے کہا خوش ہو جا میں نے ابودرداء سے سنا ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شہید کی شفاعت اس کے اہل خانہ کے ستر آدمیوں کے حق میں قبول کی جائے گی۔ ابوداود نے کہا صحیح نام رباح بن ولید ہے۔
Narrated AbudDarda': The Prophet (peace_be_upon_him) said: The intercession of a martyr will be accepted for seventy members of his family.