TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
جہاد کا بیان
شہر سے باہر نکل کر مسافر کا استقبال کرنا
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ لَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ مِنْ غَزْوَةِ تَبُوکَ تَلَقَّاهُ النَّاسُ فَلَقِيتُهُ مَعَ الصِّبْيَانِ عَلَی ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ-
ابن سرح سفیان، زہری، حضرت سائب بن یزید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب غزوہ تبوک سے مدینہ واپس آئے تو لوگوں نے آپ کا استقبال کیا۔ میں بھی بچوں کے ساتھ جا کر ثنیةالوداع پر آپ سے ملا۔
-