TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
نکاح کا بیان
شوہر عورت کو دوسرے ملک میں نہ لے جانے شرط کرے
حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ حَمَّادٍ أَخْبَرَنِي اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ إِنَّ أَحَقَّ الشُّرُوطِ أَنْ تُوفُوا بِهِ مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِهِ الْفُرُوجَ-
عیسی بن حماد، لیث، یزید بن ابی حبیب، ابی خیر، حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمام شرائط میں ان شرائط کا پورا کرنا تمھارے لیے سب سے زیادہ ضروری ہے جن کے سبب تم نے شرمگاہیں حلال کی ہیں
-