TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
پینے کا بیان
شراب کا سرکہ بناناجائز نہیں
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ السُّدِّيِّ عَنْ أَبِي هُبَيْرَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ أَبَا طَلْحَةَ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَيْتَامٍ وَرِثُوا خَمْرًا قَالَ أَهْرِقْهَا قَالَ أَفَلَا أَجْعَلُهَا خَلًّا قَالَ لَا-
زہیر بن حرب، وکیع، سفیان، سدی، ابوہریرہ انس بن مالک سے روایت ہے کہ حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ انصاری نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ان یتیموں کے بارے میں سوال کیا جنہیں میراث میں شراب ملی تھی، آپ نے فرمایا کہ اسے بہادو۔ انہوں نے فرمایا کہ میں اسے سرکہ نہ بنا لوں۔ فرمایا کہ نہیں۔
-