TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
لباس کا بیان
سیاہ رنگ کا بیان
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ صَنَعْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُرْدَةً سَوْدَائَ فَلَبِسَهَا فَلَمَّا عَرَقَ فِيهَا وَجَدَ رِيحَ الصُّوفِ فَقَذَفَهَا قَالَ وَأَحْسِبُهُ قَالَ وَکَانَ تُعْجِبُهُ الرِّيحُ الطَّيِّبَةُ-
محمد بن کثیر، ہمام، قتادہ، مطرف، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ایک سیاہ رنگ کی چادر رنگی حضورنے اسے پہنا جب آپ کو پسینہ آیا تو آپ نے اس میں سے اون کی بدبو محسوس فرمائی پس اسے پھینک دیا۔ راوی کہتے ہیں کہ میرا خیال تھا کہ اور یہ بھی فرمایا کہ آپ کو پاکیزہ خوشبو بہت پسند تھی۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: I made a black cloak for the Prophet (peace_be_upon_him) and he put it on; but when he sweated in it and noticed the odour of the wool, he threw it away. The narrator said: I think he said: He liked good smell.