سفر میں نماز کی قرائت میں اختصار کا بیان

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ الْبَرَائِ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَصَلَّی بِنَا الْعِشَائَ الْآخِرَةَ فَقَرَأَ فِي إِحْدَی الرَّکْعَتَيْنِ بِالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ-
حفص بن عمر، شعبہ، عدی، ثابت، حضرت براء بن عازب انصاری رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ ہم رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں نکلے۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو عشاء کی نماز پڑھائی تو اس کی ایک رکعت میں، بِالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ، پڑھی۔
-