TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
نماز کا بیان
ستونوں کے بیچ میں صف قائم کرنا
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَی بْنِ هَانِئٍ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ مَحْمُودٍ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَدُفِعْنَا إِلَی السَّوَارِي فَتَقَدَّمْنَا وَتَأَخَّرْنَا فَقَالَ أَنَسٌ کُنَّا نَتَّقِي هَذَا عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-
محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان، یحیی بن ہانی، حضرت عبدالحمید بن محمود سے روایت ہے کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ساتھ جمعہ کی نماز پڑھی (ہجوم کے سبب) ہم ستونوں کے بیچ ڈال دیے گئے اور ہم آگے پیچھے ہو گئے حضرت نے فرمایا کہ ہم لوگ عہد رسالت میں اس سے بچتے تھے۔
-